• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کا کامیاب دورہ موریتانیہ اختتام پذیر

جمعہ 27-07-2018
in حماس
0
0Pala11582
0
SHARES
0
VIEWS

نواکشوط (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی مرکزی قیادت پر مشتمل اعلیٰ اختیاراتی وفد افریقی ملک اسلامی جمہوریہ موریتانیہ کے کامیاب دورے کے بعد  واپس لوٹ گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما اسامہ حمدان کی قیادت میں جماعت کا اعلیٰ اختیاراتی وفد گذشتہ ہفتے موریتانیہ کے سرکاری دورے پر گیا تھا۔ وفد میں حماس کے ترجمان سامی ابو زھری بھی موجود تھے۔

اس دورے کے دوران انہوں نے موریتانیہ کی سیاسی قیادت سمیت دیگر مقامی رہنماؤں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور سماجی رہنماؤں سے ملاقات کی۔

موریتانیہ کی اپوزیشن رہنما ڈاکٹر محمد ولد مولود سمیت دیگر رہنماؤں سے ہونے والی ملاقاتوں میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، مسئلہ فلسطین کو درپیش خطرات اور امریکا کی طرف سے تجویز کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے خطرات پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر حماس کے وفد نے موریتانیہ کے صدر محمد ولد عبدالعزیز اور دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ حماس نے موریتانیہ کی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی جدو جہد کا خیرمقدم کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے وفد کا کامیاب دورہ موریتانیہ اختتام پذیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.