• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے مندوب کی بیروت میں ناروے کی سفیرہ سے ملاقات

بدھ 15-02-2017
in حماس
0
0Pala6067
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب اسامہ حمدان نے دارالحکومت بیروت میں ناروے کی خاتون سفیر لین لینڈ سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ناروے کی خاتون سفیرہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں حماس رہنما نے انہیں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، فلسطین میں صہیونی آباد کاری، اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور غزہ کی پٹی کے محاصرے سمیت دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر حال ہی میں فلسطینیوں کی نجی اراضی ہتھیانے کے ظالمانہ اسرائیلی قانون، مسجد اقصیٰ اور اسلامی مقدسات پر یہودی شرپسندوں کے حملوں اور لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حماس کے مندوب نے ناروے کی طرف سے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے پرلین لینڈ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے مندوب کی بیروت میں ناروے کی سفیرہ سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.