• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی داعش سے مشابہت اسرائیل کی شکست خوردہ ذہنیت کی عکاس ہےِ: ابو زھری

اتوار 14-09-2014
in حماس
0
plf daaish
0
SHARES
6
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ترجمان سامی ابو زھری نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے حماس کو عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق وشام کی ہم مثل تنظیم قرار دینا صہیونی حکومت کی شکست خوردگی کا زندہ ثبوت ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اپنے ایک بیان میں حماس کے ترجمان نے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے اس بیان کا بھی حوالہ دیا جس میں انہوں نے یہ تسلیم کیا ہے کہ حماس کو داعش کے ساتھ تشبیہ نہیں دی جاسکتی ہے۔

سامی ابو زھری نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اپنی شکست چھپانے کے لیے حماس کو بھی داعش کے ہم پلہ قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مغربی دنیا حماس کی اعتدال پسندی کی قائل ہوتی جا رہی ہے اور سب جانتے ہیں کہ حماس اور داعش میں کتنا فرق موجود ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حماس کے داعش کے ساتھ نہ صرف رابطے ہیں بلکہ دونوں تنظیمیں اپنی شدت پسندی اور دہشت گردی میں ایک ہی جیسی ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.