• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی جانب سے مصر میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت

بدھ 07-08-2019
in حماس, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کی جانب سے مصر میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف بر سرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے گزشتہ روز مصر کے شہر قاہرہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حماس کی جانب سے ایک بیان میں مصر کے دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک سنگدلانہ عمل ہے اور اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔

بیان میں مزید  کہا گیا ہے کہ حماس اس مجرمانہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے برادر ملک مصر کی قومی سلامتی کی حمایت کرتی اور مشکل کی گھڑی میں مصری عوام کےساتھ ہے۔

یاد رہے کہ دو روزقبل مصر ی دارالحکومت قاہرہ کے ایک کینسر ہسپتا ل کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے مصر کے محکمہ صحت کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ غلط سمت سے آنے والی ایک کار تین گاڑیوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا ،گاڑیوں کو آگ لگ گئی ۔

Tags: حماس کی جانب سے مصر میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمتقاہرہ دھماکےمصر میں دھماکے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.