• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 26 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی جانب سے فلسطینی قوم اور عالم اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک

جمعہ 26-10-2012
in حماس
0
plf eid
0
SHARES
2
VIEWS

 فلسطین کی سب سے بڑی منظم مذہبی سیاسی تحریک اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے آج عیدالاضحٰی کے موقع پرپورے عالم اسلام بالخصوص فلسطینی قوم کو تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک تازہ برقیے میں فلسطینی قوم کے صہیونی مظالم کے سامنے عزم وہمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں یہ دعا کہ ہے کہ اللہ رب العزت فلسطینی قوم کو جلد آزادی کی نعمت سے سرفراز فرمائے اور صہیونیوں کی فلسطین اور اسلام دشمنی چالوں کو ناکام و نامراد کرے۔

حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تنظیم اوراس سے وابستہ لوگ اپنی جانیں بھی دے کرفلسطینی قوم کے حقوق اورآزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے۔ بیان میں کہا گیا کہ حماس نے کبھی بھی دشمن کےمظالم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے ہیں اورآئندہ بھی ایسا نہیں کرے گی۔ حماس سمجھتی ہے کہ عیدالاضحیٰ عظیم الشان قربانی کی یاد دلاتی ہے۔ حماس قربانیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.