• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ مسترد

ہفتہ 06-09-2014
in حماس
0
plf refusedto
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سینیر رہ نما اسماعیل ھنیہ نے اسرائیل کا اپنی جماعت اور دوسری مزاحمتی تنظیموں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے غزہ شہر میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہم مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے لیے کسی بین الاقوامی فیصلے یا جنگ بندی کے معاہدے کو تسلیم نہیں کر سکتے ہیں”۔ ان کا اشارہ حماس اور دوسرے فلسطینی گروپوں کو غیر مسلح کرنے کے مطالبے کی جانب تھا۔

اسرائیل غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں حماس کے ساتھ بالواسطہ بات چیت سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ غزہ میں 26 اگست سے اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی جاری ہے۔ اس سے پہلے اسرائیل کی پچاس روزہ جارحیت کے دوران دو ہزار دو سو سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔

ماس اسرائیل کے ساتھ مستقل جنگ بندی سے قبل غزہ کا ہوائی اڈا اور بندرگاہ کو کھولنے اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کر رہی ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.