• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کو دہشت گرد قرار دینا تمام مصریوں کو مجرم قراردینا ہے:مصری سیاسی رہ نما

اتوار 01-03-2015
in حماس
0
plf all-egyptians
0
SHARES
6
VIEWS

مصرکی سیاسی جماعت آزادی وانصاف کے رہ نما حمزہ زوبع نے مصر کی ایک مقامی عدالت کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پوری مصری قوم کو مجرم ثابت کرنے کے مترادف قراردیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں مصری سیاست دان کا کہنا تھا کہ عدالت کی طرف سے حماس کے بارے میں جو فیصلہ صادر ہوا ہے یہ مصرکی موجودہ مقتدرہ کی ترجمانی کرتا ہے جو اس وقت اپنی تمام تر کوششیں صہیونی ریاست کا قرب حاصل کرنے میں صرف کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مصر کی تمام عدالتیں اس وقت مصری حکمرانوں کے ہاتھوں کا ایک آلہ ہیں جن کی مدد سے وہ اپنے سیاسی مخالفین کو دبانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل ان کے اقتدار کو دوام دلوائے گا۔

مصری رہ نما محمد الزوبع کا کہنا تھا کہ حماس کو دہشت گرد اور مجرم قرار دینا پوری مصری قوم کو مجرم ثابت کرنے کے مترادف ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس فیصلے نے غزہ، فلسطینی عوام اور فلسطینیوں کی آزادی کی تحریک کو بھی جرم ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روز مصر کی ایک مقامی عدالت نے اپنے فیصلے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.