• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا مصری سفیر کو اپنی سفارتی حدود سے تجاوز نہ کرنے کا مشورہ

جمعہ 07-03-2014
in حماس
0
plf hamas
0
SHARES
6
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے رام اللہ میں تعینات مصری سفیر وائل عطیہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حماس کے معاملات میں مداخلت کر کے خود کو مزید متنازعہ بنانے سے سختی  سے گریز کریں اور اپنے سفارتی مقام کا خود  احترام کریں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابوزھری نے غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں مصری سفیر کے تازہ بیانات بالخصوص مصر میں حماس پر پابندی لگائے جانے کے بعد حماس پر کی جانے والی بلا جواز تنقید کی مذمت کی۔ ترجمان نے کہا کہ مصری سفیر اپنے ملک کا بحران فلسطین میں درآمد کرنے کی ہرگز کوشش نہ کریں۔

ترجمان نے کہا کہ مصری سفیر کا اندازاور طریقہ کا سفارتی نہیں۔  وہ فلسطین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ انہیں اپنے سفارتی مقام کا احترام خود ہی کرنا چاہیے۔ فلسطین کے اندورنی معاملات میں ان کی مداخلت ان منفی تاثر پیدا کر رہی ہے۔

فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں  کی جانب سے مصرمیں حماس پر پابندیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر ترجمان نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کا کوئی فرد مصری عدالت کے فیصلے کو آئینی اور منصفانہ تسلیم نہیں کرتا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.