• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے لئے ٹائم فریم کا اعلان

ہفتہ 30-03-2019
in حماس
0
حماس کا صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے لئے ٹائم فریم کا اعلان
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی کی اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے مصر کی مساعی سے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے ٹائم فریم کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ جنگ بندی آئندہ ہفتے شروع ہو گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ نے کہا کہ حماس کی طرف سے جنگ بندی کے لیے غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے سمیت مطالبات کی ایک فہرست پیش کی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مصری بھائیوں نے ہمارے مطالبات کو اہمیت دیتے ہوئے مثبت رد عمل دیا ہے۔ ہمارے مطالبات اسرائیل تک پہنچائے ہیں۔ اب یہ قابض اسرائیل پر منحصر ہے کہ وہ جنگ بندی پرکیسے اور کب تک عمل درآمد کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز مصری انٹیلی جنس وفد نے غزہ میں حماس کے سربراہ کے دفتر میں غزہ میں جاری حق واپسی تحریک کے قائدین سے ملاقات کی۔

جمعرات کے روز مصری سیکیورٹی کے ایک وفد نے غزہ میں فلسطینی قیادت سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کا مقصد غزہ میں جنگ کو ٹالنا اور فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں کو آگے بڑھانا تھا۔

Tags: اسرائیل ، حماس، صہیونی، مصر ، جنگ بندی، مطالبات ، غزہ، جنگ، سیکیورٹی، فلسطین، مزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.