• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے لیے تیار ہے: حماس رہنما

جمعرات 03-05-2018
in حماس
0
0Pala8666
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین میں جلد ازجلد پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے لیے تیار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر پوسٹ ایک بیان میں ڈاکٹر مرزوق نے کہا کہ  حماس ملک میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے فوری انتخابات اور قومی مفاہمتی معاہدے پرعمل درآمد کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی دھڑوں کے پاس سنہ 2005، 2011، 2014 اور 2017ء کو طے پائے مفاہمی معاہدوں پرعمل درآمد کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ ان معاہدوں میں بھی فلسطین میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ حماس ان معاہدوں پرعمل درآمد کے لیے تیار ہے۔

حماس رہنما نے کہا کہ ہم نے مصری بھائیوں کو بھی کہہ دیا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی  اور نیشنل کونسل کے انتخابات کے ساتھ قومی مفاہمتی معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے ہرممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے لیے تیار ہے: حماس رہنما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.