• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں

ہفتہ 19-10-2019
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں
70
SHARES
8
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے مسلح ونگ کی جانب سے چار اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں اسرائیل کو پیغام دیا گیا ہے کہ تمہارے فوجی ابھی تک   غزہ میں ہمارے پاس قید ہیں۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزحمتی تحریک حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے چار اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کی گئیں ہیں جس میں عربی اور عبرانی زبان میں تحریر کیا گیا ہے کہ  اسرائیلی قیدی ابھی تک غزہ میں ہمارے پاس قید ہیں۔

القسام بریگیڈ کی قید میں موجود چار اسرائیلی فوجیوں میں "أسر شاؤول آرون، ھادر گولڈی ، اویرا مینگیسٹو  اورھشام السید” شامل ہیں  جن کو 2011 میں حماس نے جنگی قیدی بنایا تھا،  اسرائیلی قیدیوں کو آٹھ سال مکمل ہونے پر القسام بریگیڈ کی جانب سے یہ تصاویر جاری کی گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ ھشام السید اور اویرا مینگسٹوکے والدین نے حماس حکام سے اپنے بیٹوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے نا کوئی جنگجوہیں اور نا ہی اسرائیلی فوجی ہے وہ غلطی سے فلسطین میں داخل ہوئے تھے انسانی ہمدری کی بنیاد پر ان کو رہا کیا جائے۔

جبکہ حماس کا کہنا ہے کہ چاروں اسرائیلی قیدی عام شہری نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی ہیں جو ایک فوجی جھڑپ میں قید کئے گئے ہیں  حماس نے قیدیوں کے گھرانے کو اطمینان دلاتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جنگی قیدی اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ اسلامی قوانین کے تحت سلوک کیا جارہاہے اور انھیں خوراک ساتھ طبی سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

Tags: أسر شاؤول آروناویرا مینگیسٹوھادر گولڈی
Share70TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.