• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس فلسطینی مفاہمت کے لئے ہر پل کوشاں رہے گی: خالد مشعل

منگل 08-03-2016
in حماس
0
0Pala0580
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کی پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم قومی وحدت کی بحالی اور فلسطینی سرزمین کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھے گی۔

خالد مشعل نے یہ بیان سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں دیا جہاں وہ حماس کے ایک وفد کے ہمراہ معروف عالم دین ڈاکٹر حسن الترابی کی وفات پر تعزیت کے لئے آئے ہوئے ہیں۔

حماس رہنما نے ڈاکٹر ترابی کو ایک سیاسی اور علمی کا نمونہ قرار دیتے ہوئے ان کی جانب سے فلسطینی عوام اور ان کی آزادی کے لئے حمایت اور حسن الترابی کی جانب سے فلسطین میں قومی مفاہمت کی تکمیل کی کوششوں کو یاد کیا۔

اس دورے کے دوران سوڈان کے نائب صدر حسبو عبدالرحمان، پیپلز کانگریس پارٹی کے سیکریٹری جنرل ابراہیم السنوسی سمیت جماعت کے حکومت کے دیگر ارکان سے حسن الترابی کی وفات پر تعزیت کی۔

اس موقع پر وفد نے حسن الترابی کے گھر کا دورہ بھی کیا جہاں پر انہوں نے ان کے خاندان سے بھی دکھ اور درد بانٹا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineحماس فلسطینی مفاہمت کے لئے ہر پل کوشاں رہے گی: خالد مشعل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.