• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 12 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس ’صدی کی ڈیل‘ کو کامیاب نہیں ہونے دے گی: اسامہ حمدان

اتوار 22-07-2018
in حماس
0
0Pala6931
0
SHARES
4
VIEWS

نواکشوط (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صیہونی اور امریکیوں کی جانب سے ملی بھگت سے تیار کی گئی ’صدی کی ڈیل‘ کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ صدی کی ڈیل صرف فلسطینی قوم نہیں بلکہ پوری مسلم امہ کے خلاف سازش ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق موریتانیہ کے دارالحکومت نواکشوط میں ایک تقریب سے خطاب میں اسامہ حمدان نے کہا کہ فلسطینی قوم اپنے عزم اور ارادے کے ذریعے صدی کی ڈیل جیسی سازشوعں کو ناکام بنائے گی۔

انہوں نے کہا کہ صدی کی ڈیل بری طرح ناکام ہوگی۔ یہ سازش 16 مئی 1916ء کو فرانس اور برطانیہ کے درمیان طے پائے ’سائس پیکو‘ معاہدے کے مطابق مشرق وسطیٰ کے نقشے میں تبدیلیاں لانا ہے۔ حماس اور فلسطینی قوم دنیا کی کسی طاقت کو ایسی سازشوں کو کامیاب بنانے کا موقع نہیں دے گی۔

اسامہ حمدان نے القدس پر صیہونی ریاست کے غاصبانہ قبضے اور امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پوری امت کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے قضیہ فلسطین کے حوالے سے افریقی ممالک بالخصوص موریتانیہ کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ افریقی ممالک نے اسرائیلی جرائم کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کی اور فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کیا ہے۔

خیال رہے کہ  تیسری سالانہ القدس افریقی کانفرنس کا آغاز کل ہفتے کے روز موریتانیہ کے دارالحکومت نواکشوط میں ہوا۔ اجلاس میں 17 ممالک کے مندوبین، حماس اور سابق فلسطینی اسیران کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس ’صدی کی ڈیل‘ کو کامیاب نہیں ہونے دے گی: اسامہ حمدان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.