• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہ نما کی اسرائیل جیل میں غیر قانونی نظربندی میں پانچویں بار توسیع

بدھ 21-01-2015
in حماس
0
plf 5th-extension
0
SHARES
4
VIEWS

اسرائیلی حکام نے زیرحراست اسلامی تحریک کے مرکزی رہ نما 47 سالہ رافت جمیل ناصیف کی پانچویں مرتبہ مدت حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کردی ہے۔

انسانی حقوق کے ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیل کی ایک عدالت کی جانب سے ملٹری پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر جمیل ناصیف کی مدت حراست میں پانچویں بار توسیع کرتے ہوئے مزید چھ ماہ کے لئے انہیں نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ صیہونی حکام نے 12 جنوری 2013 ء کو جیل سے رہائی کے محض تین ماہ بعد دوبارہ حراست میں لے لیا تھا، اب تک وہ 44 ماہ سے مسلسل انتظامی حراست میں ہیں اور انہیں طولکرم میں قائم اسرائیل کی ھداریم جیل میں رکھا گیا ہے۔

رافت جمیل ناصیف مجموعی طور پر اب تک اسرائیلی جیلوں میں 13 سال کا عرصہ قید کاٹ چکے ہیں۔ ان کی پہلی گرفتاری 19 اگست 1990 کو عمل میں لائی گئی۔

تحریک انتفاضہ الاقصیٰ کے دوران اسرائیلی فوج نے انہیں فلسطین سے نکال دیا تھا۔ بعد ازاں وہ اسرائیلی فوج کی ہٹ لسٹ پر بھی رہے تاہم انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔ اس وقت ان کی ایک بچی ہے جس کی عمر فقط ڈیڑھ سال ہے۔ وہ شادی کے بعد اپنی فیملی کے ساتھ محض ساڑھے تین ماہ رہے جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.