• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس اسرائیلی مغوی فوجیوں کا ایشو میڈیا پرزندہ رکھنا چاہتی ہے:اسرائیلی میڈیا

منگل 21-04-2015
in حماس
0
plf issue-alive
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کی جانب سے حال ہی میں صہیونی حکومت کو کہا گیا تھا کہ وہ اپنے لاپتا فوجیوں کی گنتی کرے اور بتائےکہ اس کے کتنے فوجی پچھلے سال غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی جنگ میں لاپتا ہوگئے تھے اور انہیں زندہ یا مردہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے یرغمال بنا لیا تھا۔

حماس کے اس بیان کے ردعمل میں اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی چیخ پکار بھی قابل دید ہے۔ حماس کی جانب سے صہیونی ریاست کو بھیجے گئے پیغام کے رد عمل میں ایک طوفان سرپر اٹھایا گیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ حماس چالاکی کا مظاہرہ کرتےہوئے لاپتا یہودی فوجیوں کا معاملہ ذرائع ابلاغ میں زندہ رکھنا اوررائے عامہ میں اسے تازہ رکھنا چاہتی ہے تاکہ اسرائیل کو یہ پیغام دیا جاسکے کہ وہ فلسطینی اسیران کی رہائی کے لیے کوئی نئی ڈیل کرنے میں تاخیر سے کام نہ لے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا یہ بھی کہنا ہے کہ حماس ایک نفسیاتی جنگ لڑ رہی ہے۔ یرغمال بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں بیانات جاری کرنا حماس کی اسرائیل کے خلاف جاری نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے۔ ذرایع ابلاغ کا کہنا ہے کہ حماس اسرائیل کی موجودہ صورت حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مغوی فوجیوں کا معاملہ اچھال کریہ ثابت کرنا چاہتی کے کہ اس کے پاس اسرائیل کے کئی فوجی جنگی قیدیوں کی شکل میں موجود ہیں اور انہیں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں ہی رہا کیا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے سال جولائی اور اگست کے دوران غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے الشجاعیہ، رفح اور دیگر مقامات پر دست بہ دست لڑائی میں متعدد اسرائیلی فوجی زخمی حالت میں یرغمال لیے تھے۔ اس کے بعد سے وہ فوجی حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی تحویل میں ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.