• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جہاد اسلامی کے سیاسی منصوبے کا حماس کی جانب سے خیر مقدم

ہفتہ 22-10-2016
in حماس
0
0Pala4780
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینیوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے جہاد اسلامی کی جانب سے اعلان کئے گئے دس نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کیاہے۔

حماس نے اپنے بیان میں فلسطین کی جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی جانب سے جاری کردہ منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینیوں کی صورتحال کو پہلے سے بھی زیادہ بہتر بنائےگا۔

حماس نے سبھی فلسطینی گروہوں سے کہا ہے کہ وہ جہاد اسلامی کے منصوبے کی حمایت کریں۔ جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح نے اپنی تنظیم کی تشکیل کی انتیسویں سالگرہ کے موقع پر فلسطیینوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے ایک سیاسی منصوبے کا اعلان کیا۔

رمضان عبداللہ نے اس منصوبے میں، فلسطین پر مسلط کئے گئے بحران سے نکلنے کے طریقوں کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لئے اسلو معاہدے ، عرب امن فارمولے اور صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے جیسے معاہدوں کو کالعدم قراردینا ہوگا۔

جہاد اسلامی کے منصوبے میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن اور غزہ کے علاقوں میں مختلف گروہوں کے درمیان علاقوں کی تقسیم اور خود فلسطینی گروہوں کے درمیان اختلافات کو ختم کرنا ہوگا اور صیہونی حکومت کے اعلی عہدیداروں کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلانا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجہاد اسلامی کے سیاسی منصوبے کا حماس کی جانب سے خیر مقدم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.