• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنگ بندی کے بعد یہودیوں کو کالونیوں میں‌ واپسی کی اجازت

بدھ 27-08-2014
in حماس
0
plf toreturn
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے سپریم کمانڈر محمد خالد ابو الضیف نے غزہ کی پٹی کے قرب و جوار میں ‌موجود یہودی کالونیوں کے آباد کاروں نو دوبارہ اپنے گھروں کی طرف لوٹنے کی اجازت دیتے ہوئے اسرائیلی ہوائی اڈوں میں آنے والی غیرملکی پروازوں کو دی گئی وارننگ بھی واپس لے لی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے کمانڈر محمد الضیف نے فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد صہیونیوں اور بن گوریون ہوائی اڈے کی پروازوں کو دی گئی وارننگ واپس لے لی ہے تاکہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو عملی شکل دی جاسکے۔

خیال رہے کہ چند روز پیشتر القسام  بریگیڈ کے راکٹ حملوں کے بعد غزہ کی پٹی کے مضافات میں ‌موجود یہودی کالونیوں کے آباد کار وہاں سے نکل گئے تھے جبکہ القسام نے بن گوریون ہوائی اڈے پر آمد ورفت کرنے والی غیرملکی پروازوں کو بھی  حملوں کی وارننگ جاری کی تھی، جس کے بعد بن گوریون ہوائی اڈا ویران ہوگیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.