• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جامعہ الازھر کے سربراہ احمد الطیب کو اسماعیل ھنیہ کا فون

منگل 22-05-2018
in حماس
0
0Pala10967
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ الشیخ احمد الطیب کو ٹیلیفون کیا اور ان کی جانب سے قضیہ فلسطین کی بے لوث حمایت اور غزہ کے محصور عوام کی مالی مدد پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ کےدفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ھنیہ نے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے جامعہ الازھر کے سربراہ کو ماہ صیام کی مبارک باد پیش کی۔ اس کے علاوہ جامعہ کی طرف سے غزہ کے عوام کے لیے ادویات اور خوراک کے قافلے روانہ کرنے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پرشیخ الازھر ڈاکٹر احمد الطیب نے فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جامعہ الازھر کا غزہ میں فلسطینی مظاہرین کے قتل عام اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے حوالے سے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

ان کا  کہنا تھا کہ جامعہ الازھر دیگر امدادی اداروں کے ساتھ مل کر غزہ کے عوام کے لیے امدادی قافلے بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجامعہ الازھر کے سربراہ احمد الطیب کو اسماعیل ھنیہ کا فون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.