• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک فتح کا مفاہمت مخالف طرز عمل قابل مذمت ہے: حماس

پیر 06-08-2018
in حماس
0
0Pala11633
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تحریک فتح کے رہنماؤں کے مفاہمت مخالف غیر ذمہ دارانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح علاقائی، قومی اور عالمی سطح پر فلسطینیوں میں ہونے والی مصالحانہ کوششوں کو سبوتاژ کرنے میں ملوث ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے عوام کے مصائب وآلام کی ذمہ دار اسرائیل کے ساتھ ساتھ تحریک فتح بھی ہے۔ اس وقت حماس، مصر کی برادر حکومت اور دیگر علاقائی اور عالمی قوتیں غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے سرگرم ہیں مگر تحریک فتح کا کردار منافقانہ اور معاندانہ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک فتح کا طرز عمل قومی مفاہمت کی راہ میں رکاوٹ ہونے کے ساتھ ساتھ غزہ کی ناکہ بندی کو مزید سخت کرنے کی کوشش ہے۔ تحریک فتح کی قوم دشمن پالیسی کے نتیجے غزہ میں ناکہ بندی سخت اور انسانی بحران میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں مصر کی زیرنگرانی تحریک فتح اور حماس کے مذاکرات ہوئے تھے مگر ان مذاکرات میں کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک فتح کا مفاہمت مخالف طرز عمل قابل مذمت ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.