• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس کا صیہونی حکومت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بارے میں انتباہ

منگل 23-08-2016
in حماس
0
0Pala4121
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد نہ کرنے کے بارے میں صیہونی حکومت کو انتباہ دیا ہے۔

تحریک حماس کے ترجمان مشیر المصری نے پیر کے دن غزہ میں العالم ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ یہ غاصب حکومت جنگ بندی کی پابندی نہیں کرتی ہے۔

مشیر المصری نے مزید کہا کہ فلسطینی استقامت اسرائیل کو حملے جاری رکھنے کے بارے میں خبردار کرتی ہے کہ اس کے ہر حملے کے خلاف جوابی کارروائی کی جائے گی۔

صیہونی حکام اس بات کے مدعی ہیں کہ صیہونی حکومت غزہ پٹی پر دوبارہ حملہ کرنے کے درپے نہیں ہے لیکن اس حکومت کے لڑاکا طیارے غزہ پٹی میں واقع مختلف رہائشی علاقوں اور فوجی مراکز پر بمباری کرتے رہتے ہیں۔

فلسطین کے جہادی گروہوں نے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی نہ کئے جانے اور غزہ پٹی کو نشانہ بنائے جانے کے مسئلے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اور جوابی کارروائی کریں گے۔

فلسطینی استقامت اور صیہونی حکومت نے اگست سنہ دو ہزار چودہ کو پچاس روزہ حملوں کے بعد مصر کی نگرانی میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک حماس کا صیہونی حکومت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بارے میں انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.