• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بھارت میں سیلاب سے ہلاکتوں پر حماس سربراہ کی بھارتی قیادت سے تعزیت

اتوار 26-08-2018
in حماس
0
0Pala11856
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے بھارت میں حالیہ ایام میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں پر بھارتی قیادت سے اظہار افسوس کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ کی طرف سے بھارتی ریاست کیرالا میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں پر بھارتی قیادت سے تعزیت کی ہے۔

خیال رہے کہ حالیہ ایام میں بھارتی ریاست کیرالا میں تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں سیکروں افراد ہلاک اور ہزاروں کی تعداد میں بے گھر ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 420 تک جا پہنچی ہے جب کہ 13 لاکھ سے زائد بےگھر ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھارت میں سیلاب سے ہلاکتوں پر حماس سربراہ کی بھارتی قیادت سے تعزیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.