• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انڈونیشیا کے مذہبی رہنما کا دورہ اسرائیل ناقابل قبول ہے: حماس

منگل 12-06-2018
in حماس
0
0Pala9110
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس نے انڈونیشیا کے ایک مذہبی رہنما کی قیادت میں ایک وفد کے دورہ اسرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے زخموں پر نمک پاشی قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشی عالم دین اور سرکردہ مذہبی رہنما یحییٰ خلیل ثقوب کا دورہ اسرائیل فلسطینی قوم کے لیے ناقابل قبول ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ انڈونیشیا اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہیں مگر آج تک انڈونیشیا کے کسی مذہبی رہنما نے صیہونی ریاست کے ساتھ تال میل بڑھانے کی کوشش نہیں کی۔ یہ پہلا موقع ہے جب ایک سرکردہ عالم دین ایک وفد کے ساتھ صیہونی ریاست کے دورے پر ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حماس اور فلسطینی قوم انڈونیشیا کو ایک بڑا مسلمان ہونے کی بناء پر قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انڈونیشیا نے ہمیشہ فلسطینی قوم کی جدو جہد آزادی کی حمایت کی مگر انڈونیشیا کے عالم دین اور کے ایک وفد کے دورہ اسرائیل کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس گھٹیا اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔ یہ دورہ فلسطینی قوم کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ اس طرح کے دوروں سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے جرائم اور ریاستی دہشت گردی کو جواز ملتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانڈونیشیا کے مذہبی رہنما کا دورہ اسرائیل ناقابل قبول ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.