• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی صدر اور اسرائیل فلسطین کے مستقبل کو تباہ کرنے پر تلے ہیں: حماس رہنما

ہفتہ 23-06-2018
in حماس
0
0Pala11319
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی انتظامیہ اور صیہونی ریاست سازش کے تحت فلسطین کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جرمن ریڈیو ’DW‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسامہ حمدان نے کہا کہ امریکا ارض فلسطین پرقبضے اور فلسطینی قوم کے قتل عام کے لیے قابض صیہونی ریاست کو ہرطرح کا اسلحہ فراہم کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری مدد کرنے والا کوئی نہیں، فلسطینی قوم کو خود ہی قابض ریاست کے خلاف مزاحمت کرنا ہوگی۔  فلسطینی قوم پراپنی آزادی کے لیے جدو جہد اور مسلح مزاحمت واجب کا درجہ رکھتی ہے۔

اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں حق واپسی کی تحریک مکمل طور پر پرامن اور غیر مسلح ہے مگر صیہونی ریاست تحریک حق واپسی کو کچلنے کے لیے طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی صدر اور اسرائیل فلسطین کے مستقبل کو تباہ کرنے پر تلے ہیں: حماس رہنما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.