• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 10 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی سے کشیدگی بڑھ جائے گی:خالد قدومی

جمعہ 20-01-2017
in حماس
0
0Pala5734
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے تہران میں نمائندہ خالد قدومی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس میں منتقلی سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوجائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں قدومی کا کہنا تھا کہ امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا قدم ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے خلاف کھلی جارحیت ہوگی۔

انہوں نے حماس کے ان خدشات کا اظہار کیا کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کے غیر منصفانہ اقدامات کی حمایت کرتے رہیں گے۔

حماس رہنما نے خطے میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں نرمی پر شدید تنقید کی اور اس کو مقبوضہ فلسطین کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کا فیصلہ 'تباہ کن' ہوگا: اوباما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.