• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکا کی معاشی جنگ میں ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں: حماس

ہفتہ 18-08-2018
in حماس
0
0Pala11807
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے امریکا کی جانب سے ترکی کے خلاف انتقامی پالیسی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انقرہ کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ٹوئٹر پر پوسٹ ایک بیان میں کہا کہ امریکا نے ترکی کے خلاف معاشی جنگ شروع کر رکھی ہے۔ فلسطینی قوم اور حماس ترک حکومت اور قوم کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترکی نے ہمیشہ فلسطینی قوم اور قضیہ فلسطین کی اصولی حمایت کی ہے۔ حماس ترکی کے قضیہ فلسطین کے حوالے سے مثبت کردار کی ہمیشہ تحسین کرتی ہے۔

انہوں نے ترکی کی دن دگنی اور رات چگنی ترقی کی خواہش کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ امریکا نے ترکی میں گرفتار ایک پادری جاسوس کی وجہ سے ترکی پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ترکی کی مصنوعات پر ٹیرف میں اضافہ کرنے کے ساتھ بعض دوسرے انتقامی اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پادری کی گرفتاری اور اسے جیل کی سزا ترکی کو مہنگی پڑے گی۔ ہم ترکی کا گلا گھوںٹ دیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا کی معاشی جنگ میں ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.