• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام کا جنوبی غزہ میں پانچ صہیونی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

ہفتہ 19-07-2014
in حماس
0
plf 5killed
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ تنظیم کے ارکان نے جنوبی غزہ میں ایک گوریلا کارروائی میں کم سے کم پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کی شام جبوب غزہ کے علاقے رفح میں الریان کے مقام پر مجاہدین کی ایک کارروائی میں دشمن کے کم سے کم پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ مجاھدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان نہایت کم فاصلے پر ایک دوسرے پر فائرنگ کی گئی۔ ایک یہودی فوجی کو ڈیڑھ میٹر کے فاصلے سے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پانچ یہودی فوجیوں میں سے دو کے سروں میں گولیاں لگی ہیں جبکہ دیگر کے جسم کے دوسرے حصوں پر گولیاں ماری گئیں۔

القسام کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج پر کامیاب حملے کے بعد مجاہدین بہ حفاظت اپنے مورچوں میں واپس آ گئے تھے۔ قبل ازیں القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک دوسرے بیان میں بتایا گیا تھا کہ وسطی غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب ایک کارروائی کے دوران چھ یہودی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کے قبضے سے دو کلاشنکوفیں بھی مال غنیمت میں حاصل کی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ آٹھ جولائی سے جاری صہیونی فوج کی وحشیانہ زمینی اور فضائی بمباری میں اب تک کم سے کم 48 فلسطینی شہید اور اڑھائی ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.