• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی امیر کویت سے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت

بدھ 23-05-2018
in حماس
0
0Pala10967
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ٹیلیفون پر کویت کے امیر الشیخ صباح الاحمد الصباح سے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور علاقائی امور پر بات چیت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری شدہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے امیر کویت سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ اسماعیل ھنیہ نے امیر کویت کو ماہ صیام کی مبارک باد پیش کرنے کے ساتھ ان کی قضیہ فلسطین کی حمایت کے لیے مساعی، غزہ کے محصور عوام کی مالی ، سیاسی اور اخلاقی امداد پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

اسماعیل ھنیہ نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے پر کویت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس اور پوری فلسطینی قوم کویت کی مساعی کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گی۔

دوسری جانب امیر کویت نےکہا کہ پوری دنیا اس وقت فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے فلسطینیوں کی جلد فتح ونصرت اور سلب شدہ حقوق کے حصول  کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے مظاہرین والے مظاہرین کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے فلسطینیوں کے درمیان اختلافات ختم کرنے اور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ھنیہ کی امیر کویت سے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.