• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے لیے امریکی امداد، دہشت گردی کی حمایت ہے : حماس

اتوار 11-12-2016
in حماس
0
0Pala5294
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے اسرائیل کے لیے امریکہ کی مالی اور فوجی امداد کو دہشت گردی کی کھلی حمایت کے مترادف قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے امریکہ کی مالی اور فوجی امداد ، نہ صرف فلسطینیوں بلکہ پورے خطے کے عوام کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کو چھپانے کی کوشش ہے۔

حماس کے ترجمان نے واضح کیا کہ امریکہ کی مسلسل حمایت کے نتیجے میں اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات جاری رکھنے اورعالمی قوانین پامال کرنے کی شہہ مل رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی سینٹ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اسرائیل کے لیے تین اعشاریہ چارارب ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔ علاوہ ازیں اسرائیل کے میزائل پروگرام کی تقویت کے لیے چھے ملین ڈالر الگ سے فراہم کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے لیے امریکی امداد، دہشت گردی کی حمایت ہے : حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.