• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 8 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے ساتھ تعاون پر فلسطینی انتظامیہ کو حماس کا انتباہ

منگل 31-01-2017
in حماس
0
0Pala5883
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک حماس نے فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف جاری حملوں پر سخت خبردار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایک بیان میں فلسطینی انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف جاری حملوں کو فلسطین کی تحریک مزاحمت کی سرکوبی اور فلسطینیوں کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔

تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے یہ حملے، صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل ہم آہنگی اور اس غاصب حکومت کے ساتھ تعاون کی غرض سے کئے جا رہے ہیں۔

انہوں نے فلسطینی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ غیر انسانی رویہ ترک اور گرفتار کئے جانے والے سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرے اور اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعاون کرنے سے باز آجائے۔

فوزی برہوم نے تمام فلسطینی گروہوں سے اپیل کی کہ وہ صیہونی حکومت کے مفاد میں عمل میں لائے جانے والے تمام اقدامات کو بے نقاب کریں۔

واضح رہے کہ تحریک حماس اور جہاد اسلامی جیسے فلسطینی گروہوں کے رہنماؤں نے فلسطینیوں کی گرفتاری کے لئے اسرائیل اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان جاری تعاون پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے تعاون کا مقصد انتفاضۂ قدس کو سرکوب کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے ساتھ تعاون پر فلسطینی انتظامیہ کو حماس کا انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.