• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے تمام شہر فلسطینی میزائلوں کی زد پر

پیر 21-11-2016
in حماس
0
0Pala5095
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے تمام شہر حماس کے جدید ترین میزائلوں کی زد پر آگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ کے قریب سمجھنی جانے والی ویب سائٹ المجد انکشاف کیا ہے حماس کے میزائل انیس سو اڑتالیس کے تمام مقبوضہ علاقوں میں قائم اسرائیلی شہروں کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتے ہیں۔

تمام میزائل فلسطینیوں نے خود تیار کیے ہیں۔

المجد ویب سائٹ کے مطابق فلسطینیوں نے اپنے میزائل پروگرام کو داخلی وسائل کے ذریعے ترقی دی ہے اور سن دوہزار بارہ کی جنگ میں تل ابیب پر داغے جانے والے تمام کے تمام میزائل فلسطینیوں نے خود تیار کیے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے اپنے میزائل پروگرام کے بانی محمود الجعبری کی اسرائیل کے ہاتھوں شہادت کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر سو میزائل فائر کیے تھے اور تاریخ میں پہلی بار ان میزائیلوں نے اسرائیل کے سیکورٹی نظام کو بھی نشانہ بنایا تھا۔

فلسطنیی میزائیل نے حیفا کو نشانہ بنایا

حماس کی فوجی شاخ نے عزالدین قسام بریگیڈ نےگزشتہ دنوں انکشاف کیا تھا کہ اس نے اپنی دفاعی توانائیوں میں زبردست اضافہ کرلیا ہے۔ عزالدین قسام بریگیڈ نے حال ہی میں اسرائیلی حملوں کے جواب میں اپنے بنائے ہوئے جدید ترین میزائلوں سے اسرائیل کے متعدد شہروں کو نشانہ بنایا تھا جن میں سے ایک میزائل حیفا شہر پر لگا تھا جس کا فاصلہ غزہ سے ایک سو ساٹھ کلومیٹر ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے تمام شہر فلسطینی میزائلوں کی زد پر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.