• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کےحوالے سے بحرینی وزیرکا بیان غیرزمہ دارانہ ہے،حماس

ہفتہ 29-06-2019
in حماس
0
اسرائیل کےحوالے سے بحرینی وزیرکا بیان غیرزمہ دارانہ ہے،حماس
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی جارحیت کے خلاف بر سرپیکار فلسطینی  مزاحمتی تنظیم  حماس نے خلیجی ریاست بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے اسرائیلی ریاست سے بہترین تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حماس کی جانب سےجاری کردہ ایک بیان میں بحرینی وزیر خارجہ  کے حالیہ بیان میں تشویش کا اظہار   کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل سے خوشگوار تعلقات  کی خواہش کا اظہار کیا  ہے،حماس کے ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ   ریاست بحرین نے یہ بیان دے کر نہ صرف غیرذمہ داری کا ثبوت دیا ہے بلکہ تمام مسلم امہ کی دل آزاری کا بھی سبب یہ بیان بنا ہے،انہوں نے کہا کہ لاکھوں فلسطینوں کے قاتل اسرائیل کے ساتھ خوش گوار تعلقات کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا۔

خیال رہے کہ بحرینی وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل خطے کی ایک ناقابل تردید حقیقت ہے۔ اس کے ساتھ تعلقات استوار کرنا امن کے لیے ضروری ہے، امت کے اصل دشمن اسرائیل کے ساتھ نہیں۔

حماس نے بحرینی حکومت پر زور دیا کہ وہ غیرذمہ دارانہ بیان واپس لے۔ جماعت کی طرف سے بحرینی عوام اور سیاسی جماعتوں پر بھی زور دیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی سازشوں کے خلاف فلسطینیوں کا ساتھ دیں۔

Tags: بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمدبحرینی وزیرکا غیرزمہ دارانہ بیانحماس کی مذمتوزیر خارجہ خالد بن احمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.