• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل نے نسل پرستی کو قانونی شکل دے دی ہے: فوزی برھوم

جمعہ 20-07-2018
in حماس
0
0Pala7692
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کو صیہونی نسل پرستی کو قانونی شکل دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نسل پرستانہ قانون کی منظوری سے، سرزمین فلسطین میں فلسطینیوں کے قیام اور ان کے تاریخی حق کا معاملہ خطرے میں پڑ جائے گا اور فلسطینیوں کی زمینیں کھلم کھلا غصب کی جانے لگیں گی۔

جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رکن یوسف الحساینہ نے بھی کہا ہے کہ اس بل کی منظوری انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کی مکمل نابودی کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ باہمی اتحاد و یکجہتی اور علاقائی و عالمی تعاون کے ذریعے اس خطرناک سازش کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ صیہونی حکومت نے جمعرات کو صیہونی ریاست کا بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت پوری سرزمین فلسطین صرف صیہونیوں کی ہوگی اور فلسطینیوں کو ان کے پیدائشی شہری اور انسانی حقوق سے محروم ہونا پڑے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے نسل پرستی کو قانونی شکل دے دی ہے: فوزی برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.