• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل نے فلسطینی رکن پارلیمان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

منگل 14-08-2012
in حماس
0
plf son of hamas
0
SHARES
3
VIEWS

اسرائیل نے مغربی کنارے کے سب سے بڑے شہر الخلیل میں ایک کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن باسم زعاریر کے بیٹے کو اردن سے واپس آتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ رکن پارلیمان باسم زعاریر نے بتایا کہ ان کے ستائیس سالہ بیٹے بکر احمد کو اردن بریج سے گرفتار کیا گیا۔

رکن پارلیمان نے زعاریر نے بتایا کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے بکر احمد کو گرفتار کرکے کئی گھنٹے تک حراست میں رکھا۔ گھر والے رات گئے تک انتظار کرتے رہے تاہم صبح تک جب وہ نہ پہنچا تو انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شکایات سیل فون کیا، جس پر انہوں نے بتایا کہ بکر احمد کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے اور اسے تفتیش کے لیے جلمہ حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.