• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوج کا حماس کا ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ہفتہ 11-01-2014
in حماس
0
plf dron
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کا چھوڑا گیا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ صہیونی فوج کے مطابق یہ ڈرون طیارہ غزہ کی پٹی میں حماس کے ملٹری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے تیار کیا تھا

جسے اسرائیلی فوج کی جاسوسی کے لیے فضاء میں چھوڑا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے شام کے نیوز بلیٹن میں سیکیورٹی حکام کےحوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ سوموار کے روز فوج نے غزہ کی پٹی میں حماس کی جانب سے فضاء میں جاسوسی کے لیے چھوڑا گیا طیارہ مار گرایا تھا۔ یہ طیارہ جنوبی غزہ میں "نستاریم” یہودی کالونی کے اوپر سے پرواز کر رہا تھا۔

سیکیورٹی ذرائع نے حماس کی جانب سے جاسوس طیارہ فضاء میں چھوڑنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مار گرائے طیارے کے ملبے پر تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے ڈرون طیارے کی تیاری میں جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ حماس کے دفاعی ماہرین جدید ترین نوعیت کے دیگر جنگی آلات  تیار کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.