• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 8 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی جیلوں میں حماس کی نئی قیادت کا انتخاب

پیر 30-01-2017
in حماس
0
0Pala5866
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ارکان نے اگلے دو سال کے لیے نئی قیادت کا انتخاب کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے اسیران میڈیا مرکز نے بتایا ہے کہ جماعت کے اسیران نے سنہ 2017ء اور 2019ء کے دوران اپنی نئی قیادت کا انتخاب کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیران قیادت کا انتخاب روٹین کی تنظیمی فہرستوں کے مطابق عمل میں لایا گیا۔ اسیران قیادت کا چناؤ تمام جیلوں سے چار مراحل میں کیا گیا۔ پہلے مرحلے میں عمومی شوریٰ کا انتحاب عمل میں لایا گیا جس میں صہیونی جیلوں میں 51 اسیران کو شوریٰ کونسل کا رکن منتخب کیا گیا۔

دوسرے مرحلے میں سینیر لیڈرشپ کونسل کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس میں جنرل شوریٰ کے 11   ارکان اور چار بڑی جیلوں النقب، عوفر، ریمون اور مجد کے چار امراء کو شامل کیا گیایوں لیڈرشپ  کونسل کےارکان کی تعداد 15 ہوگئی۔

تیسرے مرحلے میں جنرل لیڈر شپ کے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا گیا اور چوتھے مرحلے میں وائس چیئرمین کا چناؤ کیا گیا۔

انتخابی کمیٹی کے مطابق اسیران نے سینیر لیڈرشپ کونسل کے چیئرمین کے لیے اس بار بھی اسیر مہند شریم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے جب کہ اسیر عباس السید کو کونسل کا وائس چیئر مین مقررکیا گیا۔

اسیر احمد القدرہ، محمود شریتح، عثمال بلال منیر مرعی، سلامہ القطاوی، معمر اشحروری، بلال البرغوثی، اسلام جرار، اشرف زغیر کو اسیران کی مشاورت کونسل کا رکن منتخب کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں میں حماس کی نئی قیادت کا انتخاب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.