• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اردن میں دہشت گردی، حماس کی شدید مذمت

بدھ 21-12-2016
in حماس
0
0Pala5404
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اردن کے شہر کرک میں ہونے والی دہشت گردی کی ایک کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن کے شہر کرک میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ حماس اردن میں دہشت گردی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے ہمدردی اور غم گساری کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا گو ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل اردن میں دہشت گردی کی ایک کارروائی کے دوران ایک درجن شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.