• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

آزادی کی خاطر مسلح جدو جہد کے خلاف عالمی مداخلت قبول نہیں: اسلامی جہاد

منگل 09-09-2014
in حماس
0
plf interfarence
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کی ایک بڑی عسکری تنظیم اسلامی جہاد نے واضح کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اور فلسطین کی آزادی کے لیے جاری مسلح جدو جہد ہر صورت میں جاری رکھی جائے گی اور اس ضمن میں کسی قسم کی غیرملکی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی جہاد کے رہ نما یوسف الحساینہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سرزمین فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز تسلط قائم ہے اور اس کے خاتمے کے لیے فلسطینیوں کو مسلح جدو جہد سمیت ہر ممکن قدم اٹھانے کا حق حاصل ہے۔ فلسطینیوں کو غیرمسلح کرنے کے لیے غزہ کی پٹی میں کسی عالمی طاقت کی مداخلت قبول نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے اسرائیلی وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین کی اس تجویز کو مسترد کردیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی مزاحمتی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے غزہ میں عالمی امن فوج تعینات کی جائے۔ اسلامی جہاد کے رہ نماء نے صہیونی وزیرخارجہ کے بیان کے رد عمل میں کہا کہ فلسطینی اسرائیلی قبضے کے خلاف اپنی مسلح جدو جہد کو کسی قیمت پر ختم نہیں کریں ‌گے۔ غزہ کی سرحد پر عالمی امن فوج کی تعیناتی کا مقصد مزاحمت کاروں کی جاسوسی کرنا ہے۔ یہ اقدام فلسطینی قوم کے مفاد میں نہیں‌ ہوگا اور ہم اسے تسلیم نہیں کریں گے۔

الحساینہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کی سرحد پر غیرملکی امن فوج کی تعیناتی کا اصل مقصد مظلوم فلسطینی قوم کی مدد ہونی چاہیے لیکن ایسا عمل ممکن نہیں۔ عالمی امن فوج بھی اسرائیل کے اشاروں پر کام کرے گی۔ اس لیے ہمیں اس کی تعیناتی قبول نہیں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.