• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یورپی عدالت کا فیصلہ فلسطینی قوم کی تحریک مزاحمت کی فتح ہے: حماس

جمعرات 18-12-2014
in حماس
0
plf nationsuccess
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے یورپ کی انسانی حقوق کی عدالت کی طرف سے جماعت کا نام دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالے کو ایک مستحسن فیصلہ قرار دیتے ہوئے اسے فلسطینی قوم کی مسلح مزاحمت کی فتح سے تعبیر کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے یورپی عدالت کے فیصلے کے رد عمل میں جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کی انسانی حقوق کی عدالت نے ایک منصفانہ فیصلہ دیا ہے۔ اب یورپی برادری کو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرتے ہوئے اس قرارداد پر من وعن عمل درآمد کرنا چاہیے اور فلسطینی قوم کے خلاف مظالم کی تمام شکلوں کا اب ہر صورت میں خاتمہ ہونا چاہیے۔

حماس نے بیان میں یورپی یونین کی انسانی حقوق کی عدالت کے فیصلے پر عدالت اور فاضل جج صاحبان کا شکریہ ادا کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلہ یورپی ممالک کے سنہ 2003 ء میں کیے گئے ایک غلط فیصلے کی اصلاح کا بہترین موقع ہے۔ اس فیصلے کے تحت یورپی حکومتوں نے گیارہ سال پیشتر حماس کو دہشت گرد قرار دے کرایک غیر منصفانہ فیصلہ کیا تھا۔ آج عدالت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ یورپی حکومتوں کافیصلہ غیر منصفانہ تھا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یورپی عدالت کی طرف سے حماس کا نام دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے خارج کرنا فلسطینی مزاحمت کی فتح اورقابض مجرم ریاست کی شکست ہے۔ عدالت نے یہ ثابت کیا ہے کہ آزادی کی خاطر اقوام کو اپنے تمام حقوق کے حصول کے لیے تمام وسائل کے استعمال کا آئینی حق حاصل ہے۔

خیال رہے کہ یورپی یونین کی انسانی حقوق کی عدالت نے گذشتہ روز اپنے ایک فیصلے میں حماس کا نام دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے خارج کرنے اور حماس پر سنہ 2003 ء کے بعد سے عاید پابندیاں اٹھانے کا حکم دیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.