• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ منتخب، اسماعیل ہنیہ کو شکست

جمعہ 17-02-2017
in حماس
0
0Pala6101
0
SHARES
8
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی کے داخلی انتخابات میں اسماعیل ہنیہ شکست کھا گئے، یحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔

عرب ٹی وی کے مطابق 55 سالہ یحییٰ سنوار حماس کے بانی کارکنوں میں شمار ہوتے ہیں اور حماس انتظامیہ میں قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ رہ چکے ہیں، ساتھ ہی اسرائیلی قید میں کئی سالوں تک عمر قید کی چار سزاؤں کی صعوبتیں بھی برداشت کرچکے ہیں۔

اکتوبر 2011ء میں مصر کی توسط سے اسرائیلی فوجی جلعاد شاليط کے بدلے میں رہا کر دیا گیا تھا، اس ڈیل کے تحت ایک ہزار 27 فلسطینی قیدیوں کو رہائی نصیب ہوئی تھی۔ اسماعیل ہنیہ سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہے کہ انہیں قطر میں مقیم خالد مشعل کی جگہ نیا سینیئر پولیٹیکل رہنما تعینات کیا جائے گا، مبصرین کا کہنا ہے غزہ میں حماس کے بنیادی ڈھانچے میں ہونے والی تبدیلی کا مقصد فلسطینی علاقوں میں حماس کی تنظیم نو اور فعال کرنا ہے۔
(بشکریہ اسلام ٹائمز)

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.