• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کولالمپور حکومت نے فلسطینی قوم سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا: حماس

جمعہ 19-08-2016
in حماس
0
0Pala4072
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے عالمی فٹ بال فیڈریشن ’’فیفا‘‘ کے سالانہ اجلاس کی اسرائیلیوں کی شرکت کی وجہ سے میزبانی سے انکار کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ کولالمپور نے صہیونیوں کی فیفا اجلاس میں شرکت کے باعث اجلاس کی میزبانی سے انکار کرکے جرات مندانہ اقدام کیا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں ملائیشیا کی حکومت نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس نے عالمی فٹ بال فیڈریشن’’فیفا‘‘ کی سالانہ کانفرنس کی میزبانی سے معذرت کی ہے کیونکہ اس اجلاس کی میزبانی کے باعث کولالمپور کو ایسے ملکوں کے مندوبین کو بھی ویزے جاری کرنا پڑتے جن کا ملائیشیا کے ساتھ سفارتی تعلق نہیں ہے۔ ان میں سر فہرست اسرائیل ہے۔ اگر ملائیشیا فیفا کےسالانہ اجلاس کی میزبانی کرتا ہے تو اسے اسرائیلیوں کوبھی شرکت کے لیے ویزے جاری کرنا پڑیں گے۔

حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ملائیشیا کی حکومت کے موقف کو جرات مندانہ قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملائیشیا نے فیفا کے اجلاس کی میزبانی سے انکار کر کے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ اور فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ فلسطینی قوم اور حماس ملائیشیا کے فیصلے کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی اور اس خیر مقدم کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.