• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسئلہ فلسطین پر عربوں کی عدم توجہ پر انتباہ

ہفتہ 25-11-2017
in حماس
0
0Pala6584
0
SHARES
2
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک کی حکومتیں اپنی بقا و تحفظ کی خاطر مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کئے جانے سے بھی نہیں ہچکچا رہی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ذرائع کے مطابق حماس کے سابق سربراہ خال مشعل نے بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہمفکری کے زیرعنواں ہونے والی ایک نشست میں کہا کہ اسرائیل، اس وقت بعض فلسطینی حکام کی کمزوری اور امریکہ میں ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد مسئلہ فلسطین پر بعض عرب ملکوں کی عدم توجہ نیز بعض عرب ملکوں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی کوشش سے فائدہ اٹھا کر اپنی پوزیشن کہیں زیادہ بہتر محسوس کر رہا ہے۔

انھوں نے عربوں اور اسرائیل کے درمیان سازباز کے منصوبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ، بعض عرب حکومتوں کی جانب سے اور امریکہ کی خوشنودی حاصل نیز صیہونی حکومت کے تحفظ کی ضمانت فراہم کرنے کی غرض سے تیار کیا گیا ہے۔

خالد مشعل نے کہا کہ دشمنان اسلام خاص طور سے اسرائیل نے عربوں کو کمزور کرنے کی غرض سے ان میں قومی و نسلی اور قبائلی اختلاف و تفرقہ پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ علاقے میں اسرائیل کو اس وقت صرف ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت اور لبنان و فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی تقویت پر تشویش ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.