• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمتی پروگرام کے دفاع پر آنچ نہیں آنے دیں گے:القسام

جمعہ 18-08-2017
in حماس
0
0Pala8297
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے باور کرایا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی قوتیں تحریک آزادی اور مزاحمت کے دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خود کش حملے میں تنظیم کے ایک سینیر کمانڈر کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین دشمن قوتیں  تحریک آزادی اور مزاحمت کے متوالوں کو نشانہ بنانے کی سازشیں کررہی ہیں۔ کسی گمراہ ٹولے یا شخص کو مجاھدین کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض شرپسند اور گمراہ عناصر کی طرف سے مزاحمت کاروں اور مجاھدین کو خطرات لاحق ہیں۔ مںحرف اور گمراہ عناصر کی طرف سے لاحق خطرات کا پوری قوت سے تدارک کیا جائے گا۔ گمراہ عناصر کی جانب سے مجاھدین، جہاد فلسطین اور مزاحمتی پروگرام پرآنچ نہیں آنے دی جائے گی۔

خیال رہے کہ دو روز قبل غزہ کی پٹی میں ایک گمراہ شخص نے مصری سرحد کے قریب سیکیورٹی پرمامور القسام بریگیڈ کے ایک سینیر کمانڈر نضال جمعہ الجعفری کو خود کش حملے میں شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.