• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس بے معنی امن عمل پر انحصار ختم کردیں: سامی ابو زھری

جمعرات 22-02-2018
in حماس
0
0Pala6167
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے محمود عباس کے خطاب کو مثبت قرار دیتے ہوئے صدر عباس پر زور دیا ہے کہ وہ نام نہاد امن عمل پر انحصار ترک کردیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے استفسار کیا کہ کیا محمود عباس نے اپنے خطاب سے یہ تاثر دیا ہے کہ وہ قضیہ فلسطین کے تصفیے کے لیے ہونے والے نام نہاد امن مذاکرات سے ہاتھ کھینچ لیا ہے۔ اگر یہ درست ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہے۔

سامی ابو زھری نے کہا کہ سلامتی کونسل کے اجلاس سے امریکی امن مندوبہ نیکی ہیلی کے خطاب کے ایک ایک لفظ سے فلسطینیوں سے دشمنی جھلک رہی تھی۔

انہوں نے توقع ظاہر کہ صدر محمود عباس بے معنی امن مذاکرات پر انحصار کی پالیسی ترک کرتے ہوئے اس حقیقت کا اداراک کریں گے کہ امن عمل ختم ہو چکا ہے۔

نیکی ہیلی کا کہنا تھا کہ محمود عباس نے اپنی تقریر ختم کی اور اجلاس سے چلے گئے جب کہ تو مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی مندوب جیسن گرین بیلٹ صدر کے مشیر اور داماد گریڈ کوشنر ان سے ملاقات اور بات کرنے کے منتظر تھے۔ انہوں نے کہا کہ  محمود عباس نکل گئے ہیں تو ہم ان کے پیچھے نہیں جائیں گے۔ آپ ہمارے فیصلوں کو پسند نہ کریں اور قبول بھی نہ کریں مگر یہ جان لیں کہ یہ فیصلے تبدیل نہیں ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.