• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں کشیدگی میں حماس ملوث نہیں

پیر 21-08-2017
in حماس
0
0Pala8332
0
SHARES
5
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے قریب ایک فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوۃ میں پیدا ہونے والی کشیدگی میں حماس کا کوئی تعلق نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان میں حماس کے ترجمان رافت مرہ نے کہا ہے کہ عین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ میں امن وامان کے لیے قائم کردہ جوائنٹ فورسز سے حماس نکل جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان نے تحریک فتح کی طرف سے عائدہ کردہ الزامات مسترد کردیئے اور کہا کہ ان کی جماعت عین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہونے والی کشیدگی سے کوئی تعلق نہیں رکھتی۔ حماس کا اس لڑائی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ جماعت جوائنٹ فورسز سے الگ ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل عین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ میں جوائنٹ فورسز اور بلال بدر گروپ کے درمیان ہونے والی لڑائی میں دو فراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے تھے۔

اخبار الشرق الاوسط نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ حماس عین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ میں قائم جوائںٹ سیکیورٹی فورسز سے الگ ہوگئی ہے تاہم حماس کے ترجمان نے اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.