• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنان میں حماس کے وفد کی تحریک امل کی قیادت سے ملاقات

جمعہ 12-05-2017
in حماس
0
0Pala7140
0
SHARES
7
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک وفد نے لبنانی سیاسی جماعت ’تحریک امل‘ کی قیادت سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے وفد نے صور شہر میں تحریک امل کے دفتر میں جماعت کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ حماس کے وفد میں جبل عامل کے علاقے کے حماس کے مندوب احمد عبدالھادی، جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن جہاد طہ اور صورت میں حماس کے سیاسی شعب کے انچارج عبدالمجید عوض شامل تھے۔

تحریک امل کے دفتر میں جماعت کے عہدیداروں علی اسماعیل، صدر داؤد اور ربیع قبیسی نے حماس کے وفد کا استقبال کیا۔

ملاقات میں فلسطینی اور لبنانی عوام کےدرمیان تعلقات کو مستحکم کرنے، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے اور دونوں قوموں کے مشترکہ مفادات کے لیے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور حماس کے نئے منشور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تحریک امل کی قیادت نے حماس کی نئی قیادت کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.