• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنانی اسپیکر کی اسماعیل ھنیہ کو حماس کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد

بدھ 17-05-2017
in حماس
0
0Pala7204
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے اسپیکر پارلیمنٹ نبیہ بری نے اسماعیل ھنیہ کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ منتخب کیے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنانی اسپیکر کی جانب سے اسماعیل ھنیہ کو ایک تہنیتی مکتوب ارسال کیا گیا ہے جس میں انہیں جماعت کے سیاسی شعبے کی قیادت سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

مکتوب میں کہا گیا ہے کہ لبنانی پارلیمنٹ ، حکومت اور قوم حماس کو نئی قیادت کے انتخاب پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔ حماس کی نئی قیادت کا انتخاب ایک ایسے وقت وقت عمل میں لایا گیا ہے جب صہیونی ریاست پر پیارے فلسطین میں یہودی آباد کاری روکنے اور مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی سازشوں کی روک تھام کے لیے سخت دباؤ ہے۔

مکتوب میں کہا گیا ہے کہ لبنانی قوم کی فلسطین کے لیے جانب داری اس قومی جہاد کا حصہ ہے جو ایک مظلوم قوم کی حمایت کی حیثیت میں ہم پر فرض ہے۔ انہوں نے اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کے ساتھ بھی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.