• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قومی مصالحت عظیم مشن، اس کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے:البردویل

اتوار 03-12-2017
in حماس
0
0Pala9333
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر صلاح الدین بردویل نے کہا ہے کہ چاہے حالات جیسے بھی ہوں ان کی جماعت نے فلسطین میں قومی مصالحت کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صلاح الدین بردویل کا کہنا تھا کہ مصالحتی معاہدے کے اعلان کے بعد بعض حلقوں کی طرف سے مختلف اصطلاحات استعمال کی جا رہی ہیں، یہ نام نہاد اصطلاحات مصالحتی عمل کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بعض حلقوں کی طرف سے ’قانون‘ اتفاق رائے‘ اور ’حکومتی استحکام‘ کی اصطلاحات استعمال کی جا رہی ہیں اور ان کا استعمال تحریک فتح کی قیادت کی طرف سے کیا جاتا ہے۔

ڈاکٹر صلاح الدین بردویل کا کہنا تھا کہ ’حکومتی استحکام‘ کی اصطلاح کے استعمال کو وہ آج تک نہیں سمجھ سکے ہیں۔ اگر اس اصطلاح سے کوئی بات سمجھ میں آئی ہے تو وہ یہ ہے کہ ایک واجب الاداء قرض ادا کرنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں قومی مصالحت کے مشن کو کامیاب بنانے کے لیے بے معنی اور غیرضروری اصطلاحات کے استعمال سے گریز کرنا ہوگا۔

حماس رہنما نے کہا کہ ہم نے یکم دسمبر کو قومی حکومت کی تشکیل سے اتفاق کیا تھا مگر بعض امور میں ہم متفق نہیں ہوسکے جس کے بعد ہمیں 10 روز کی تاخیر کرنا پڑی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.