• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قطر سے ایوارڈ وصول کرنے والے معذور فلسطینی استاد کی ھنیہ سے ملاقات

منگل 22-11-2016
in حماس
0
0Pala5103
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں قطر کی ایک فلاحی تنظیم کی طرف سے ایوارڈ وصول کرنے والے معذور فلسطینی معلم نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطر کی ’’روتا‘‘ فاؤنڈیشن کی جانب سے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں دونوں ٹانگوں سے معذور ہونے والے فلسطینی اسکول ٹیچر احمد اسعد السوافیری کو ان کی تعلیمی اور تدریسی خدمات کے اعتراف میں ’’عمر کامیابی‘ ایوارڈ دیا گیا تھا۔ السوافیری ایوارڈ وصول کرنے کے لیے دوحہ میں ہیں جہاں انہوں نے گذشتہ روز وہاں پر موجود حماس رہنما اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے موقع پر حماس کے شعبہ شہداء و زخمیان کے انچارج روحی مشتہی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں اسماعیل ھنیہ نے بھی معذور فلسطینی استاد کی تعلیمی وتدریسی خدمات کو سراہا اور کہا کہ السوافیری نے معذوری کے باوجود یہ ثابت کیا ہے کہ فلسطینی قوم کے عزم کو بمباری اور معذوری سے شکست نہیں دی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ قطری تنظیم ’روتا‘ دنیا بھر میں بیماری اور شدید زخمی ہونے کے بعد کارآمد شہری کے طور پر زندگی گذارنے والے افراد کو ایوارڈ دیتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.