• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فیس بک کی انتظامیہ نے محمد نزال کے متعلق پیچ غائب کر دیا

جمعرات 01-10-2009
in حماس
0
muhammad-nazal
0
SHARES
0
VIEWS

muhammad-nazal مشہور ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما محمد نزال کے متعلق موجود ویب پیچ غائب کر دیا- محمد نزال کا پیچ رضاکاروں اور کارکنان نے چند ہفتے قبل ہی ڈیزائن کیا تھا – واضح رہے کہ ویب سائٹ کی انتظامیہ نے اسی طرح کی حرکت فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے متعلق پیج کے ساتھ بھی کی تھی- ویب سائٹ کی انتظامیہ صہیونی لابی سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ وہ حماس کے کسی بھی رہنما کے متعلق پیچ کی تیاری یا اس طرح کی سرگرمی کو ختم کر دیتی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.