• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 8 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کی مزاحمتی قوت کی جانب سے صیہونیت مخالف جد جہد پر تاکید

جمعہ 10-02-2017
in حماس
0
0Pala6000
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد کے لئے فلسطینی گروہوں کی استقامت اور جد وجہد پر تاکید کی ہے ۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے رہنما محمود الزہار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ملت فلسطین کے پاس اپنے دفاع کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے اور صیہونی حکومت بھی فلسطینی استقامت کی طاقت و صلاحیت کو اچھی طرح جانتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت غزہ پٹی کے محاصرہ کرکے فلسطینی استقامت کو ناکام بناناچاہتی ہے۔

محمود الزہار نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ فلسطینی، کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے کہا کہ فلسطینی استقامت کی جد و جہد کا واحد مقصد مسجد الاقصی کی آزادی ہے اور قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی استقامت کا مسلح ہونا ، فلسطینیوں کا مسلمہ حق ہے۔ تحریک حماس کے رہنما نے مزید کہا کہ مصر نے فلسطینی حکام سے غزہ کے ساتھ تجارتی راستہ کھولے جانے کا وعدہ کیا ہے اوراس نے غزہ کی تعمیر نو میں شرکت اور فلسطین کے ساتھ تجارتی لین دین کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی مزاحمتی قوت کی جانب سے صیہونیت مخالف جد جہد پر تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.